تھرپارکر

یہ1980ء کی دھائی کی بات ہے جب ایم اے فائنل کا آخری پرچہ دینے کے بعد ہی جاوید جبار کی ایڈ ورٹائزنگ ایجنسی (MNJ) میں کاپی کنسیپٹ رائٹر کی نوکری مل گئی تھی۔۔۔ اسی نوکری کے تحت پہلی بار مجھے تھرپار کر دیکھنے کا موقع ملا جس کا نقش آج…

Continue Reading

تہران

ایران اور پاکستان کے تاریخی اور ثقافتی روابط کی داستان صدیوں پر پھیلی ہوئی ہے۔ انقلاب ایران کے بعد ایران پر لگنے والی معاشی پابندیوں کے باعث تجارتی تعلقات میں تھوڑی کمی آئی ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان سے ایران جانے والوں کی تعداد میں کمی نہیں آئی ہے۔…

Continue Reading

ملتان ۔۔۔ قدیم تاریخی شہر

پاکستان کا وجود آج جس سر زمین پر ہے، اس کی تاریخ ہزاروں سال پر پھیلی ہوئی ہے، بے شمار جنگیں ، بے شمار قومیں اور بے شمار ہنر ریت کے ذروں میں ملے جلے ہیں پاکستان میں ایسے کئی شہر ہیں جنہیں وقت کی آندھی نے مٹایا نہیں بلکہ…

Continue Reading

لاہور ریلوے اسٹیشن 

ایک زمانہ تھا جب سلطنت برطانیہ پر سورج غروب نہیں ہوتا تھا مگر انیسویں صدی میں انگریز، روسی کے ممکنہ حملے سے اتنے خوفزدہ تھے کہ انہوں نے جہاں خیبر پاس سے آنے والے راستے پر کنکریٹ کے بنے ہوئے shark teeths یا dragon's teeth ڈالے وہیں اسی خوف میں…

Continue Reading

قصہ واشنگٹن ڈی سی ایئر پورٹ کا

یہ ان دنوں کی بات ہے جب فہیم میاں اور میں نے پہلی بار امریکہ کا سفر کیا تھا۔ فہیم میاں اپنی کم عمری اور نئی سرزمین کے سفر کی وجہ سے کچھ گھبرایا ہوا تھا۔ ہیتھرو ایئر پورٹ پر جب ہم یونائیٹڈ ایئر کی پرواز میں سوار ہوئے تو…

Continue Reading

لندن

آرٹ کے معاملے میں اپنی کم علمی (گویا تقریبا" جہالت) کو چھپانے کی کوشش کرتے ایک عمر گزر گئی - ان دوستوں کو ھمیشہ رشک سے دیکھا جو رنگوں میں چھپے مفاہیم اور اسٹروکس میں پوشیدہ معانی اتنی سہولت سے ڈھونڈ لیتے تھے اور ایسی محفلوں میں شرکت سے ھمیشہ…

Continue Reading

دریائے جہلم داستاں

سری نگر کے 48 میل جنوب میں، تحصیل  ویری ناگ (ضلع اننت ناگ/ اسلام آباد)  ہے ،جہاں ” کوہِ پیر پنجال”  کے خوبصورت اورصنوبر کے درختوں سے ڈھکے پہاڑ  ”بانہال” کے دامن میں، 50 فٹ گہرا اور 100 فٹ  پر محیط ایک چشمہ  ”ویری ناگ” ہے ۔  یہی چشمہ آگے…

Continue Reading

بدھا پیسٹ

بدھا پیسٹ ہنگری کا دارالحکومت ہے اور میرے روڈ ٹرپ کی آخری منزل۔ یہ شہر بلاشبہ ایک پوسٹ کارڈ کی طرح خوبصورت ہے، دریا ڈینیوپ کے کنارے کھڑے ہو کر بدھا یا پیسٹ کی طرف دیکھیں تو شہر کے دونوں حصوں کو ملانے والا پل اور پس منظر میں عمارتوں…

Continue Reading

بخارا

بخارا شہر نہیں ھے ، ایک پورا عجائب گھر ھے - شاید دنیا کا سب سے بڑا میوزیم - جس شہر میں صدیوں پرانی سو ڈیڑھ سو عمارتیں ھوں ، جن میں سے بہت سی اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی ورثہ قرار دی جا چکی ھوں ، وہ میوزیم…

Continue Reading

تاشقند

تاشقند سے وطن واپسی کے وقت خیال آیا کہ اصل تاشقند تو دیکھا ھی نہیں - ھر بڑے شہر کے دو روپ ھوتے ھیں - ایک تو وہی ستھرا ، نکھرا ، پیارا روپ ، جو آنے والے مہمانوں کے لئے بنایا جاتا ھے ۔ اور دوسرا میک اپ سے…

Continue Reading
  • 1
  • 2
Close Menu