آوے کا آوا

جب آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہو تو خرابیاں اتنی آسانی سے ٹھیک نہیں ہوتیں۔ یہ صورتحال اس وقت مزید بگڑ جاتی ہے جب حکمراں طبقات اسے اپنے مفاد میں مناسب سمجھنے لگیں۔ بہت سے لوگ نظام میں در آنے والی خامیوں کا الزام سول اور ملٹری بیوروکریسی پر…

Continue Reading

ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب

ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب ہم نے دشت امکاں کو ایک نقش پا پایاہمیں نہیں معلوم کہ مرزا غالب نے یہ شعر لکھتے ہوئے تخیل کا کتنا طویل سفر کیا ہوگا لیکن یہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ تمنا کا دوسرا قدم اور دشت امکاں ہر…

Continue Reading

پاکستان کے اہم سیاستدانوں کے خلاف گھیرا تنگ

معاشی کمزوری، بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کے خلاف اپوزیشن رہنماؤں کے سخت بیانات کے باوجود عام پاکستانیوں کو امید ہے کہ نیا سال کچھ اچھی خبریں لے کر آئے گا۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اعلیٰ عدالتوں میں چلنے والے بڑے مقدمات کے…

Continue Reading

2019ء …… پاکستانی میڈیا کا بحران اور نئے رجحانات

ان دنوں پاکستانی میڈیا انڈسٹری بحران کا شکار ہے۔ سیکٹروں میڈیا کارکنان ملازمتیں کھو بیٹھے ہیں اور ابھی اس بحران کے ختم ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ کیا اس کی وجہ نئی حکومت کی نئی پالیسی ہے یا یہ میڈیا ہاؤسز کی ناقص کاروباری حکمت عملی کا نتیجہ…

Continue Reading

پاکستان کا ماحولیاتی چیلنج

موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیاں ہمیشہ تہذیبوں کو ملیامیٹ کرتی رہی ہیں۔ پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جو عالمی حدت میں اضافے کے نتیجے میں رونما ہونے والی بڑی ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں پانی کی بڑھتی…

Continue Reading

مغلوں کے عروج اور ہمارے زوال کے اسباب

لاہور میں گھومتے اور قدیم پرشکوہ عمارتیں دیکھ کر خیال آتا ہے کہ کسی زمانے میں عام لوگ ان عمارتوں کے قریب پھٹکنے کی بھی جرات نہیں کرتے ہوں گے۔ آج یہ قدیم شکستہ عمارتیں عام لوگوں کے لیے ایک سیر گاہ بن چکی ہیں، جنہیں عالمی تاریخی ورثہ قرار…

Continue Reading

جرائم پر قابو کیسے پائیں؟

ملک میں سیاسی افق پر جو کچھ ہو رہا ہے اسے مختصر ترین الفاظ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مہم قرار دیا جا سکتا ہے۔ ایک طرف ریاست پاکستان اور ریاستی ادارے کھڑے ہیں اور دوسری طرف وہ اشخاص اور ان کے چاہنے والے ہیں جو اپنی پسندیدہ شخصیات…

Continue Reading

اب نصیر الدین شاہ بھی دیش بھکتوں کے نشانے پر

بھارت میں دیش بھکتی کا جن جس بوتل سے نکلا ہے اب وہ اتنی آسانی سے بوتل کے اندر بند نہیں ہو گا۔ ناگوار گزرنے والی تھوڑی سی بات پر غدار اور پاکستانی کا لیبل لگنا تو معمول کی بات بن گئی ہے۔ ایسے لوگ بھارت کے مسلمانوں کو تو…

Continue Reading

تعلیمی نظام

اگر قرون وسطیٰ میں مسلمانوں کے عروج کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہو گا کہ انہوں نے ”اقرا“ کا مطلب صحیح طرح سے سمجھا تھا۔ اس سنہری دور میں بغداد، اصفہان، نیشا پور، ثمر، بخارا، قاہرہ اور ترکی، اندلس اہم تعلیمی مراکز تھے لیکن اس دور میں مسلم دنیا…

Continue Reading

خطرے کی گھنٹی

کساد بازاری آئندہ برسوں میں بڑھنے جا رہی ہے۔ خطرے کی یہ گھنٹی پاکستان کے وزیر خزانہ نے نہیں بلکہ آئی ایم ایف کے پہلے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیوڈ لپٹن نے بجائی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ٹپکتی چھت اس وقت ٹھیک کر لینی چاہیے جب سورج چمک رہا ہو۔…

Continue Reading
Close Menu