تیسرا انقلاب

تیسرا انقلاب ہمارے دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ یہ ایک ایسا انقلاب ہے جو ہمارا طرز زندگی، طرز معاش اور طرز فکر بھی تبدیل کر دے گا۔ چین کا ”ون بیلٹ ون روڈ“ یا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ بھی اسی تیسرے انقلاب کا حصہ ہے۔ اس انقلاب کی…

Continue Reading

صحرائے تھر کی پیاس بج

سندھ کا علاقہ تھر پارکر حالیہ برسوں میں غذائی قلت، افلاس، پیاس اور بیماریوں سے بچوں کی اموات کی وجہ سے مرکز نگاہ بنتا رہا ہے۔ تھر پارکر میں غذائی قلت کی بنیادی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ معاوضوں میں ادائیگی میں بے قاعدگیوں کی وجہ سے ٹرک ڈرائیور…

Continue Reading

بھوک کیسے مٹائیں؟

صورتحال اتنی اچھی نہیں ہے جتنی بتائی جاتی رہی ہے۔ صاف پانی ملنا تو پپلے بھی مشکل تھا اور اب بھی ہے۔ غربا کے لیے دو وقت پیٹ بھر کر کھانا پہلے بھی عیاشی تھا سو اب بھی ہے۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ آج بھی پاکستان میں 6 کروڑ…

Continue Reading

نقل روکیے ۔۔۔۔ عقل سے!

سنتے آئے ہیں کہ ”نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔“ لیکن اب امتحانات میں نقل کی جو صورتحال سامنے آ رہی ہے اس سے لگتا یہ ہے کہ نقل کرنے والے طلبا کے پاس تو بہت عقل آ گئی ہے لیکن نقل روکنے والے ابھی تک اس…

Continue Reading

قرار داد کشمیر ۔۔۔۔ چند نکات

مسئلہ کوئی نیا نہیں بلکہ ستر سال پرانا ہے۔ آج بھی ہمارے سامنے یہی سوال ہے کہ کیا تنازع کشمیر ہماری زندگی میں حل ہو پائے گا؟ بھارت کی تو یہی خواہش ہے کہ اس مسئلے کو اتنا طول دیا جائے کہ آزادی کی جد و جہد کرنے والی نسلیں…

Continue Reading

یوم سبت کی مچھلیاں

لوگ چاہے کچھ بھی کہتے رہیں .... نا انصافی ہوئی ہے یا انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ کیس پانامہ کا شروع ہوا تھا فیصلہ اقامہ پر سنا دیا، تیسری قوت نے جمہوری حکمرانوں کا ساتھ نہیں دیا، عوام کی رائے کا احترام نہیں کیا گیا اور عوام کے…

Continue Reading

افغان امن مذاکرات اور امریکہ

17 سال کی طویل جنگ، تباہی و بربادی اور لاکھوں ہلاکتوں کے بعد بالآخر افغان طالبان سے کھل کر براہ راست بات کرنے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ ماسکو کانفرنس کا مرکز نگاہ افغان طالبان کا وفد تھا جنہیں کبھی سنگین دہشت گرد اور غیر قانونی جنگجو قرار…

Continue Reading

میڈیا کا مستقبل

ان دنوں پاکستانی میڈیا کا عجب حال ہے، یہ دنیا جہان کے موضوعات پر بات کرتا ہے لیکن اپنے حال پر خاموش رہتا ہے۔ حالیہ دنوں میں ایک نیوز چینل اور کئی چھوٹے اخبارات بند ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں میڈیا ملازمین ان کی ذمہ داریوں سے…

Continue Reading

پاکستان میں بدعنوانی کے خلاف مہم

ان دنوں پاکستان میں بیک وقت بہت کچھ ہو رہا ہے۔ ہر روز کوئی بڑی خبر یا کوئی بڑا واقعہ سامنے آ رہا ہے۔ ان دنوں عوامی سطح پر ملک بھر میں تجاوزات اور زمینوں پر قبضہ کرکے بنائی ہوئی غیر قانونی عمارات منہدم کرنے کی مہم جاری ہے۔ لینڈ…

Continue Reading
Close Menu