عمران خان کے صاحب اور صاحبہ

میں تقریر سن رہا تھا اور دل ہی دل میں عش عش کر رہا تھا۔ پہلے سے بھی بڑے بڑے خانوں والی پگڑی، تقریر کے آغاز میں ہی ایک کتاب کا تذکرہ جو انھوں نے 22 سال پہلے قبائلی علاقوں کا سفر کرکے لکھی تھی، قبائلی علاقوں کی پسماندگی کا…

Continue Reading

جنازے پر سیاست

جوانی میں جنازوں پر جانے سے وحشت ہوتی تھی۔ کبھی غم، کبھی غصہ، اور ہمیشہ زندگی کی بے ثباتی کا احساس۔ اب ایسا کچھ نہیں ہوتا، ایک نماز، ایک معانقہ اور ایک دعا۔ اب کسی جنازے پر جانا ایسا ہی لگتا ہے جیسے بچے کو اس کے دوست کی برتھ…

Continue Reading

عاصمہ جہانگیر: ’ان کی روح یہی کہہ رہی ہو گی کچھ کام خود بھی کر لیا کرو‘

بچپن میں ہی یہ سبق پڑھا دیا گیا تھا کہ اگر قائداعظم پاکستان کے قیام کے فورا بعد اس جہان فانی سے کوچ نہ کرتے تو پاکستان ایک مختلف ملک ہوتا اور کچھ نہیں تو چھوٹی موٹی سپر پاور ہوتا۔ چولہوں میں گیس پوری آ رہی ہوتی، فوج سرحدوں پر…

Continue Reading

منٹو اور جج

اگر یہ سوچ کر پریشان ہو کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جج تمہاری سالگرہ پر کیوں خوش ہیں، مبارک کیوں دے رہے ہیں تو میاں بات یہ ہے کہ ہمارے برادر ججوں کے ساتھ تمہارے کچھ دن گزرے ہیں۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ وہ منصف کی کرسی پر…

Continue Reading

خادم رضوی کی زبان پر عاصمہ جہانگیر کا نام اور میری بچپن کی تربیت

بچپن سے دو چیزیں گھٹی میں ڈال دی گئی تھیں۔ جانوروں سے پیار اور علمائے کرام کا احترام۔ جانور اس لیے کہ اللہ کی بے زبان مخلوق ہیں۔ آج بھی کسی بچے کو کتے کو پتھر مارتے دیکھتا ہوں یا کسی گدھے پر زیادہ بوجھ لدا دیکھتا ہوں تو دل…

Continue Reading

میں ہوں ملالہ کا باپ

بچپن میں استادوں نے بتایا تھا کہ اسلام کے ظہور سے پہلے کا دور زمانہ جاہلیت کا تھا اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ تھا لڑکیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھا۔ یقیناً اس وقت بھی سب لوگ ایسا نہیں کرتے ہوں گے، لیکن یہ…

Continue Reading

ماں سے چوری

ایک تھے ہمارے ٹھیکیدار دوست۔ سرکاری ٹھیکے لیتے، رشوت خوب دیتے، مال بھی خوب بناتے اور پھر اپنے کارنامے ہمیں مزے لے لے کر سُناتے۔ ایک دن ہم نے بِھنّا کر کہا کہ یار چوری پر اِتنا فخر۔ اُنھوں نے کہا بھیا چوری کاہے کی۔ ملک اپنی ماں ہے۔ جو…

Continue Reading

’مسلمان اکثریت نے نظروں سے اتنا گرایا ہے کہ خود اپنی نظروں سے گر گئے ہیں‘

 اعظم معراج کراچی کے پراپرٹی ڈیلر ہیں۔ چند برس پہلے ان کی والدہ اور بھائی ایک بس میں گوجرانوالہ میں اپنے آبائی گاؤں جا رہے تھے جب ان کی والدہ اور بس میں ساتھ بیٹھی ایک عورت کے درمیان گپ شپ شروع ہو گئی۔ بچے کتنے ہیں، کیا کرتے ہیں۔…

Continue Reading
سیحا کی تلاش
Taliban militants who killed more than 70 people, many of them children, in a brutal Easter bombing mocked Prime Minister Nawaz Sharif on March 29 with a taunting tweet that declared war had "reached his doorstep". / AFP / ARIF ALI (Photo credit should read ARIF ALI/AFP/Getty Images)

سیحا کی تلاش

اعظم معراج کراچی کے پراپرٹی ڈیلر ہیں۔ چند برس پہلے ان کی والدہ اور بھائی ایک بس میں گوجرانوالہ میں اپنے آبائی گاؤں جا رہے تھے جب ان کی والدہ اور بس میں ساتھ بیٹھی ایک عورت کے درمیان گپ شپ شروع ہو گئی۔ بچے کتنے ہیں، کیا کرتے ہیں۔…

Continue Reading

کراچی کے جائز تجاوزات

کراچی شہر پر اتنے بڑے آپریشن کیے گئے کہ بقول شخصے اگر کسی مریض پر کیے گئے ہوتے تو یا تو اب تک صحت یاب ہو گیا ہوتا یا آپریشن کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر اس دنیا سے کوچ کر گیا ہوتا۔ لیکن کراچی پھر کراچی ہے ان…

Continue Reading
  • 1
  • 2
Close Menu