گھگو گھوڑے

دنیا کی تحریری تاریخ میں جس پہلی جنگ کی حقیقی، تمثیلی اور دیومالائی کہانیاں تفصیل سے ملتی ہیں وہ ’’ٹروجن جنگ‘‘ ہے۔ اِسی جنگ کے حوالے سے مقولہ مشہور ہے کہ ’’مجھے یونانیوں سے خاص طور پر اُس وقت ڈر لگتا ہے جب وہ کوئی تحفہ دیں‘‘۔ جب سے ہمیں…

Continue Reading

آخری فتح

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ ایران میں وزیراعظم عمران خان کے کہے گئے کچھ الفاظ پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ ماضی میں پاکستان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہوتی رہی اور ایران کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی…

Continue Reading

پاکستان کی خراب معاشی حالت

پاکستان کے معاشی اشاریے کوئی اچھی تصویر پیش نہیں کر رہے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ اور مندی کے رجحان کا راج ہے، روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کے باعث الیکٹرانک میڈیا سے نشر ہونے والی خبروں کے نفسیاتی اثرات ان لوگوں پر…

Continue Reading

پاکستان کا سوال

قائد اعظم نے جو تین رہنما اصول ’’اتحاد، تنظیم اور یقین محکم‘‘ بتائے ہیں اگر ان معانی کی وسعت پر غور کیا جائے تو ان میں ایک جہان موجود ہے اور اگر نہ سمجھیں تو کسی شاہراہ پر خوبصورتی سے لکھے ہوئے چند لفظ۔ ان دنوں بھارتی انتخابات کے حوالے…

Continue Reading

دفاعی صنعت

ان دنوں پاکستان میں حکومت گرانے اور بدعنوانی کا مال بچانے کی مہم زوروں پر ہے لیکن بین الاقوامی سطح پر جو بڑی تبدیلی یہ رونما ہونے جا رہی ہے اس کی جانب کسی کا دھیان نہیں ہے۔ وہ بڑی تبدیلی یہ ہے کہ امریکہ اب اپنے عالمی پولیس مین…

Continue Reading

جنازے پر سیاست

جوانی میں جنازوں پر جانے سے وحشت ہوتی تھی۔ کبھی غم، کبھی غصہ، اور ہمیشہ زندگی کی بے ثباتی کا احساس۔ اب ایسا کچھ نہیں ہوتا، ایک نماز، ایک معانقہ اور ایک دعا۔ اب کسی جنازے پر جانا ایسا ہی لگتا ہے جیسے بچے کو اس کے دوست کی برتھ…

Continue Reading

آئی ایم سوری، یہ جواب عمران خان کو دینا ہے

ایک پُر اعتماد طالبہ نے بڑے مہذب انداز میں مجھ سے ایسا سوال پوچھ ڈالا جس کا فوری طور پر میرے پاس کوئی جواب نہ تھا اور میں بہت مشکل میں پڑ گیا۔ طالبہ کے چہرے پر کوئی مسکراہٹ تھی اور نہ ہی شرارت۔ اس کی آنکھوں میں جستجو کے…

Continue Reading

سیٹ بیلٹ باندھ لیجیے

یہ سمجھنا راکٹ سائنس نہیں کہ اگر جمہوری اقدار کا سیاسی و عمومی سطح پر شعور ایک خاص حد تک بلند نہ ہو اور کثیر الصوت و وسیع المشرب سماج کی وکیل سیاسی قوتیں تساہل کی عادی ہونے لگیں تو پھر جمہوریت دشمن فسطائیت اور طالع آزمائی اسی جمہوری دروازے…

Continue Reading

کشمیر کا معرکہ ۔۔۔۔۔ پاک فضائیہ کی برتری

27 فروری 2019ء پاکستان ایئر فورس کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ جب رات کے پچھلے پہر، سرد اور تاریک خوابیدہ رات میں بھارتی طیاروں کے ایک جھنڈ نے پاکستانی علاقوں میں دراندازی کی اور چار بم بالاکوٹ کے قریب ایک پہاڑی کے دامن میں گرائے لیکن خوش…

Continue Reading

بھارت میں ہنگامہ ۔۔۔۔ پاکستان میں زندگی پرسکون

پلوامہ واقعہ کے اثرات نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ تاہم بھارتی رہنماؤں کی طرف سے دیے جانے والے تمام تر تلخ بیانات اور پاکستان پر لگائے جانے والے سنگین الزامات سے عام زندگی متاثر نہیں ہوئی ہے۔ عام پاکستانیوں نے بھی پہلے دن ہی یہ…

Continue Reading
Close Menu