پھٹ پڑے وہ سونا کہ جس سے ٹوٹیں کان

وزیرِ خزانہ اسد عمر نے تئیس جنوری کو جو دوسرا منی بجٹ پیش کیا اس میں تاجروں، صنعت کاروں ، سرمایہ کاروں اور اسٹاک بروکرز کے لیے خاصی مراعات کا اعلان کیا گیا ہے۔ مقصد یہ بتایا گیا ہے کہ سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہو ، معیشت کا پہیہ…

Continue Reading

چیف جسٹس پاکستان نثار کے دور کا تجزیہ

ہمارے کلچر میں گزر جانے والے شخص کے بارے میں کوئی رائے قائم کرنا برا سمجھا جاتا ہے۔ ہم ان کے لیے صرف بخشش کی دعا کرتے ہیں۔ کسی کے چلے جانے کے بعد اس کے کارناموں کو نظر انداز کر دینا بھی غلط ہے۔ لیکن ریٹائرڈ چیف جسٹس ثاقب…

Continue Reading

جب ماں ہی بیگانہ ہو جائے!

بادشاہت کا ادارہ کم ازکم سات ہزار برس پرانا ہے، پیشوائی کا ادارہ بھی لگ بھگ اتنا ہی پرانا ہے مگر بالغ رائے دہی یعنی ”ون مین ون ووٹ“ کا عملی اطلاق زیادہ سے زیادہ دو سو برس پرانا ہے۔ جمہوریت کے جتنے بھی نقصانات گنوا دیں مگر ایک فائدہ…

Continue Reading

پاکستان یا شہرناپرساں؟

سانحہ ساہیوال، پہلا سانحہ ہے اور نہ آخری ہو گا۔ چند روز تک سیاستدان بیانات دیتے رہیں گے۔ چند روز تک وزرا بڑھکیں مارتے رہیں گے۔ چند روز تک ٹی وی ٹاک شوز میں ریٹنگ بڑھانے کے لئے سانحہ ساہیوال پر توتو میں میں ہوتی رہے گی۔ پھر ہم ایک…

Continue Reading

یہ کمپنی نہیں چلے گی

لطیفہ تو کافی پرانا ہے مگر کردار اور واقعات نئے ہیں۔ ایک سکھ سردار مے نوشی کرتے کرتے اتنے ماہر ہو گئے کہ وہ شراب سونگھ کر یا اس کا ذائقہ چکھ کر بتا دیتے تھے کہ یہ کونسی شراب ہے، اس کا نام کیا ہے اور برانڈ کون سا…

Continue Reading

ظلم کو چار چاند لگانے والے….

آج اپنے دل کا کیا حال سنائوں؟ یہ دل بہت زخمی ہے۔ ان زخموں کے پیچھے ایک بے بسی کا احساس ہے۔ بے بسی کا یہ احساس نشتر بن کر بار بار دلِ ناتواں پر زخم لگا رہا ہے۔ آج صرف میرا نہیں، اکثر اہلِ وطن کا دل زخمی ہے۔…

Continue Reading

مستقبلیت : دنیا کی سوچ اور پاکستان

پاکستان کے سیاسی افق پر جیسی بیان بازیاں ہو رہی ہیں یا پارٹی قائدین کے ذاتی مفادات کے تحفظ کی سیاست کی جا رہی ہے اس کے پیش نظر یہ کہا جا سکتا ہے کہ سیاست میں ہمیشہ کی طرح پاکستانیت کی ہی کمی ہے۔ اگر سیاست میں پاکستانیت کا…

Continue Reading

جس کا کام اُسی کو ساجھے

پاکستان کے اکثر سیاستدانوں میں یہ خوبی پائی جاتی ہے کہ وہ اپوزیشن کا کردار تو بہت اچھی طرح ادا کرتے ہیں لیکن انہی سیاستدانوں میں یہ خامی بھی پائی جاتی ہے کہ وہ جب حکومت میں آتے ہیں تو ناکام ہو جاتے ہیں۔ حکومت میں آ کر یہ صرف…

Continue Reading

اصغر خان کیس اور 12 اکتوبر

اگر12اکتوبر 1999کو آمریت نافذ نہ ہوتی تو اس چیز کا امکان تھا کہ مشہور زمانہ اصغر خان کیس کا فیصلہ سنا دیا جاتا جو غالباً10اکتوبر 99ء کو محفوظ کرلیا گیا تھا۔ اب یہ کیس اپنے اختتامی مرحلے میں ہے اور اگر اسی ماہ اس پر کوئی فیصلہ ہوتا ہے تو…

Continue Reading

آوے کا آوا

جب آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہو تو خرابیاں اتنی آسانی سے ٹھیک نہیں ہوتیں۔ یہ صورتحال اس وقت مزید بگڑ جاتی ہے جب حکمراں طبقات اسے اپنے مفاد میں مناسب سمجھنے لگیں۔ بہت سے لوگ نظام میں در آنے والی خامیوں کا الزام سول اور ملٹری بیوروکریسی پر…

Continue Reading
Close Menu