امریکا کا بڑھاپا اچھا گزرے گا

سوویت یونین کیوں ٹوٹا؟ اگر پاکستان کے مذہبی سیاسی و جہادی حلقوں کی دلیل تسلیم کر لی جائے تو ٹوٹنے کی وجہ افغانستان تھا۔ جہاں مجاہدین نے امریکا، سعودی عرب اور پاکستان کی قیادت میں سوویت یونین کی عسکری کمر توڑ کے سپرپاور والا دبدبہ خاک میں ملا دیا اور…

Continue Reading

مشرق وسطیٰ میں جنگوں کا خاتمہ قریب لیکن کشیدگی میں کمی مشکل کیوں؟

ئے سال کی طرف بڑھتا مشرقِ وسطیٰ بظاہر جنگوں سے نکلتا نظر آ رہا ہے۔ شام سے امریکا نکل رہا ہے اور شام کے نئے آئین کی تیاری اور سیاسی حل پر کام شروع ہو رہا ہے۔ یمن جنگ پر ثالثی ہو رہی ہے اور جنگ بندی کے معاہدے طے…

Continue Reading

افغان جنگ نے پاکستان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے میں مدد دی، امریکی دستاویز

واشنگٹن: امریکی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کو افغان جنگ نے اپنے ایٹمی ہتھیار رکھنے میں مدد دی جبکہ چین کی جانب سے بھی پاکستان کی حمایت کرنے پر زور دیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ انکشافات امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری…

Continue Reading

کرپشن نہیں کشکول کے چھید بند کریں

سب سے پہلے ایوب خان نے چور بازاری اور پرمٹ باز سیاستدانوں کے احتساب کا فیصلہ کیا، پھر یحیی خان نے 313 نوکر شاہوں کو بدعنوانی و گھپلے کے الزام میں برطرف کر دیا۔ پھر اگلے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر ذوالفقار علی بھٹو نے 1400 بیورو کریٹس کو نااہلی و…

Continue Reading

قبل از وقت انتخابات: حقیقت یا محض سیاسی شوشہ؟

سابقہ ادوار میں ملک کے اہم مناصب پر فائز رہنے والی شخصیات آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف سمیت اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین شہباز شریف اور بلاول بھٹو بھی رواں ہفتے اسلام آباد میں ہی موجود رہے اور ان شخصیات…

Continue Reading

اُف یہ افسانے

یہ ایک ایسی حقیقت ہے جو سننے میں افسانہ لگتی ہے لیکن یہ افسانہ ہی آج کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔ دنیا کے صرف آٹھ امیر لوگ پوری دنیا کی آدھی سے زیادہ دولت کے مالک ہیں۔ کچھ عرصہ قبل یہ حقیقت آکسفورڈ کمیٹی (آکسفم) نے ورلڈ اکنامک فورم…

Continue Reading

کشمیری تو قابو میں نہیں آ رہے ؟

ستر برس میں پانچویں نسل ہے جسے نہیں معلوم کہ اپنی زندگی میں آزادی دیکھ پائے گی کہ چھٹی پیڑھی کو مایوسی کا پرامید چراغ سونپ کر چلی جائے گی۔یہ بات جتنی فلسطینیوں کے لیے سچ ہے اتنی ہی کشمیریوں کے لیے بھی۔ فلسطینیوں نے بے گھری دیکھی، قتلِ عام…

Continue Reading

پنجرہ

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے ارکان عمران خان کے ایک اتحادی کی تقریر کے دوران بار بار ڈیسک بجا رہےتھے اور تحریک انصاف کے وزراء بے بسی کے ساتھ ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے۔ میری نظروں کے سامنے ماضی کے بہت سے واقعات کی فلم چلنے لگی…

Continue Reading

زرداری کیا کرسکتے ہیں؟

سابق صدر آصف علی زرداری نے اتوار کو اس وقت ’بم شیل‘ گرایا جب انھوں نے وزیراعظم عمران خان کی موجودہ حکومت کو گرانے کیلئے تصادم کی راہ اختیار کی، اِس وقت عمران خان مضبوط اور اُن سب کے ساتھ ایک پیج پرنظرآتے جو اہم ہیں۔ لہذا جب پی پی…

Continue Reading

خون آشام باب آخر کب بند ہوں گے؟

آج 16دسمبر 1971کو بیتے 47برس ہو چکے جب سقوطِ ڈھاکہ ہوا اور بنگلہ دیش وجود میں آیا۔ لیکن خون کے دھبے ہیں کہ کتنی ہی برساتوں کے بعد بھی دھلنے کو نہیں۔ خون آشام باب، متحارب بیانیے اور تاریخی المیے ہیں کہ بند (closure)ہونے کو نہیں۔ قتل و غارت گری، مکتی…

Continue Reading
Close Menu