کیا ایک اور این آر او ہونے جارہا ہے؟

تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ضرورہے لیکن اسی تاریخ کا سبق یہ ہے کہ کوئی اس سے سبق نہیں لیتا ۔ جب میاں نوازشریف ، بے نظیر بھٹو کے خلاف استعمال ہورہے تھے تو انہوں نے بھٹو کے انجام کو مدنظر نہیں رکھا۔ آخری بار اقتدار ملنے کے بعدجب انہوں…

Continue Reading

تاریخ میں پہلی بار ہوتے مذاق

تاریخ میں پہلی بار۔ یہ فقرہ عمران خان نے اپنا تکیہ کلام بنالیا تھا۔ وہ کوئی بھی کام کرتے تو کہتے کہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہورہا ہے حالانکہ وہ کام اس سے پہلے بھی ہورہے ہوتے تھے۔ ان کی دیکھا دیکھی ان کے ترجمانوں اور خادمین نے بھی…

Continue Reading

ففتھ جنریشن وار

جنگوں کے مورخین اور ماہرین نے تفہیم کی خاطر اب تک کی جنگوں کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ فرسٹ جنریشن وار ، سیکنڈ جنریشن وار ، تھرڈ جنریشن وار ، فورتھ جنریشن وار اور ففتھ جنریشن وار ۔ پانچ پیڑیوں میں تقسیم کے حوالے سے تو ماہرین…

Continue Reading

سیکورٹی رسک ؟

اگر وزیراعظم عمران احمد خان نیازی صاحب کا سچ مچ اس طرح کا کوئی انٹرویو لیا جاتا جس طرح کہ ان دنوں پاکستانی میڈیا پر باقی سیاسی رہنمائوں کے لئے جاتے ہیں تو ان سے ضرورسوال ہوتا کہ پانچ سال تک قوم کا وقت اور پختونخوا کے غریب صوبے کے…

Continue Reading

تو پھر لڑائی کیوں مول لی؟

یقیناًمیاں نوازشریف عظیم صدموں سے گزرے ہیں ۔ اقتدار سے محرومی ، بدنامی ، بچوں کیخلاف کیسز اور پھر بیٹی سمیت جیل جانا ۔ ان سب سے بھاری صدمہ محترمہ کلثوم نواز مرحومہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر ان کا واپس آنا اور پھر دیار غیر میں ان کی…

Continue Reading

یوٹرن اور صراط مستقیم

آپ نے کسی کو امید دلائی ہو کہ اگلے سال ان کو باعزت نوکری دلوائیں گے ۔ ایک سال ان سے انتظار بھی کروایا ہو۔ اس امید کے بدلے میں انہوں نے آپ پر پیسہ بھی خرچ کیا ہو اور آپ کو وقت بھی دیا ہو۔ سال کے درمیان میں…

Continue Reading

یوٹرن اور لیڈر

نیا پاکستان تو نہیں بنا سکے لیکن اس کے دعویدار نئی ڈکشنری ایجاد کرنے لگ پڑے ہیں۔ پہلے انصاف کی نئی تعریف کی گئی ۔ دوسروں کے لئے جو کام ناجائز ، وہی پی ٹی آئی والوں کے لئے جائز ۔ نوازشریف کی بیرون ملک جائیداد ناجائز اور جہانگیر ترین…

Continue Reading

تحریک انصاف کا چراغی جن اور تحریک لبیک کے ٹوکہ بردار قصائی

کہتے ہیں کہ ایک شخص کو الہ دین کا چراغ مل گیا۔ جس کے رگڑنے سے جن، کیا حکم ہے میرے آقا کے نعرے کے ساتھ حاضر ہو جاتا۔ چراغ ہاتھ میں لے کر وہ شخص گوشت لینے بازار گیا جہاں اس کی قصائی سے لڑائی ہوگئی پہلے سوچا کہ…

Continue Reading
Close Menu