پاکستان کا ماحولیاتی چیلنج

موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیاں ہمیشہ تہذیبوں کو ملیامیٹ کرتی رہی ہیں۔ پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جو عالمی حدت میں اضافے کے نتیجے میں رونما ہونے والی بڑی ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں پانی کی بڑھتی…

Continue Reading

بھارت کا خلائی پروگرام ایک قدم اور آگے

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) نے خلا نوردوں کو اسپیس فلائٹ میں بھیجنے کی بنیادی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ تاہم انہیں خلا میں بھیجنے سے پہلے دو خلائی مشنز کیے جائیں گے تاکہ اعتماد اور مہارت حاصل کی جا سکے۔ اس کے لیے اسپیس کرافٹ نچلے مدار میں بھیجا…

Continue Reading

پودوں کی تین قدیم اقسام کے شواہد دریافت

قدیم فوسلز پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے اردن میں کھدائی کے دوران قدیم پودوں کے ایسے فوسلز دریافت کیے ہیں جن کے مطالعے سے ابتدائی دور کے پودوں اور ان کے ارتقا کے بارے میں اہم معلومات مل سکتی ہیں۔ پرمیئن دور (Permian period) 300 ملین سال پہلے شروع…

Continue Reading

2018 خلائی دوڑ میں تیزی

2018ء میں برسوں بعد خلائی دوڑ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ 1990ء کے بعد یہ پہلا موقع آیا ہے کہ دنیا بھر سے خلا میں بھیجے جانے والے راکٹوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ روسی اسپیس انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق خلائی مشنز کی تعداد…

Continue Reading

سیلفی کی عادت – ذہنی بیماری کی علامت

سیلفی آج ایک عام لت کے طور پر معاشرے میں رواج پاچکی ہے۔ جب سے موبائل فون پر کیمرے کی آمد ہوئ ہے، سیلفی کا رواج زور پکڑ گیا ہے۔ چنانچہ سائنس دانوں نے بھی اس حوالے سے تحقیقات شروع کردیں کہ بعض لوگ زیادہ سیلفی کیوں لیتے ہیں اور کچھ لوگ سیلفی کیوں کم…

Continue Reading

نظریہ ارتقا پر اعتراضات اور ان کے جوابات

یہ تصور کہ موجودہ جاندار کسی دوسری طرح کے جانداروں کی تبدیل شدہ شکل ہیں سب سے پہلے تقریباً دو ہزار سال قبل یونانی فلاسفروں نے پیش کیا تھا۔ ان مادیت پرست خیالات کے برخلاف افلاطون اور ارسطو نے نباتات اور حیوانات میں تغیرات کا مشاہدہ کیا اور انہیں Forms…

Continue Reading

پودوں سے بجلی پیدا کرنا ممکن ہے

اٹلی کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے حال ہی میں اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا ہے کہ پودوں سے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ پودے ایک گرین پاور سورس ہیں جو مستقبل میں بجلی پیدا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ بن سکتے ہیں۔…

Continue Reading

مریخ مشن، خلا نوردوں پر کیا اثرات ہوں گے؟

روس کے خلائی تحقیق کے ادارے روسکوسموس، امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا، یورپین اسپیس ایجنسی اور چین کے نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے منصوبہ بنایا ہے کہ وہ آئندہ چند عشروں میں سرخ سیارے مریخ پر انسانی مشن بھیجیں گے۔ تاہم اس مشن پر اہم تحقیقات کی جا رہی ہیں…

Continue Reading

سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات

کرسچیانو رنالڈو (پرتگالی فٹبالر) ← 12.21 کروڑ شکیرا (کولمبین سنگر) ← 10.46 کروڑ وین ڈیزل (امریکن ایکٹر) ← 10.16 کروڑ ایم این ایم (امریکن سنگر) ← 9.04 کروڑ لیو میسی (ارجنٹینیاں فٹبالر) ← 8.9 کروڑ ریحانہ (امریکن سنگر) ← 8.1 کروڑ جسٹن بیبر (امریکن سنگر) ← 7.87 کروڑ ویل سمتھ…

Continue Reading

دنیا کا سب سے بڑا ….. فضائی دریا!

امیزون کا جنگل جنوبی افریقہ کے تقریباً 40 فیصد حصے پر محیط ہے۔ جس میں 400 ارب درخت ہیں جو ہمارے کرۂ ارض کی 20 فیصد آکسیجن پیدا کرتے ہیں۔ امیزون کے جنگ میں دریاؤں کا ایک جال بچھا ہوا ہے جو اس جنگل کو سیراب کرتا ہے، ان دریاؤں…

Continue Reading
  • 1
  • 2
Close Menu