پاکستان کی رول ماڈل خواتین

علامہ اقبال نے کہا تھا ’’وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ‘‘ اور یہ رنگ ازل سے ابد تک کے لیے ہماری دنیا میں لگایا جا چکا ہے۔ عورت صرف رنگ ہی نہیں بلکہ خوشبو بھی ہے اور یہ خوشبو کئی طرح سے دنیا میں پھیلی ہے، تعلیم ،…

Continue Reading

گلاب جامن کی کہانی

یہ اْس زمانے کی بات ہے جب میں اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو روز سونے سے پہلے ایک کہا نی سنایا کرتی تھی۔ یہ کہانیاں عام طور پر فرمائشی ہوتی تھیں یعنی جو کہا وہی سناؤں۔۔۔ ان کی فرمائشیں بہت معصوم مگر بے حد عجیب و غریب بھی ہوتی تھیں۔۔۔…

Continue Reading

آزادیٴ صحافت: چومسکی اور ہرمن کے پروپیگنڈا ماڈل کے تناظر میں

آزادیٴ صحافت ایک متنوع موضوع ہے جس کے بارے میں قیاس آرائیاں اور مباحث ہوتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے نزدیک صحافت آزاد ہے جب کہ کچھ کے نزدیک صحافت پا بہ زنجیر ہے۔ لیکن تحقیقی حوالوں سے مغرب کی نسبت ہمارے ہاں اس پر بہت کم علمی کام ہوا…

Continue Reading

آگے بڑھنے کیلئے ، منفی خیالات سے چھٹکارا

ہم اپنے آپ کوباحالت مجبوری یا اپنی مرضی سے یا وقت اور حالت کی خاطرجس قسم کے مزاج میں ڈھال لیتے ہیں ،پھر اس مزاج کو سنبھالتے سنبھالتےساری زندگی گزار دیتے ہیں۔ یہ اس بات کی بھی وضاحت پیش کرتا ہے کہ ہم تبدیلی سے باز رہنے والے لوگ ہیں…

Continue Reading

بریانی ۔۔۔ مغل دربار سے ڈھابے تک!

ہندوستان کی تہذیب ہزاروں سال پرانی بھی ہے اور اپنے رسم و رواج کے لحاظ سے بہت مکمل بھی ہے۔ یہ ملک اپنے قدرتی وسائل کی وجہ سے ہمیشہ دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کرتا رہا ہے، عرب تاجر سمندر اور دریائے سندھ جسے کبھی شیر دریا بھی کہا جاتا…

Continue Reading

سچ کا انکاؤنٹر تو بہت پہلے ہو چکا

ساہیوال ٹول پلازہ پر والد، والدہ، بچی اور گاڑی ڈرائیو کرنے والے والد کے دوست کو تو پنجاب کے انسدادِ دہشت گردی کے ماہرین نے دہشت گرد قرار دے کر مار دیا سو مار دیا۔ اس کے ذمہ داروں کو مثالی سزا ملے نہ ملے یہ سب اب اس خاندان…

Continue Reading

اُردُو زُبان کا زوال، مُجرم کون؟

گو کہ ہماری پیدائش سے کہیں پہلے مدرسہ کو سکول بنا دیا گیا تھا، لیکن انگریزی زبان کی اصطلاحات دورانِ تعلیم استعمال نہیں ہوتی تھیں۔ بہت وقت پہلے تین چار الفاظ انگریزی زبان کے رائج تھے، ہیڈ ماسٹر، فِیس، فیل، پاس اور جمعرات کو لاسٹ ورکنگ ڈے (کیونکہ اُن دِنوں…

Continue Reading

لگتا نہیں ہے دل مرا۔۔۔۔۔

۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ فیس بک ان دیکھے انجانے انسانوں کے درمیاں غیرمشروط قربتوں کی دنیا ہے جو بلا تفریق مذہب و ملت سب کو ذہنی رفاقت کا ماحول فراہم کرتی ہے ۔ ہم سب عملی اندازمیں اپنی فکر کو شائستگی کے ساتھ دوسروں کیلیے قابل قبول رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اوراختلاف…

Continue Reading

انکل چریا ہیں

یہ ملک کبھی بھی امیر نہیں تھا ، ترقی کی رفتار بھی مسلسل اور ٹھوس نہیں تھی۔غریب اتنا ہی غریب تھا جتنا آج ہے بلکہ کچھ زیادہ ہی غریب تھا۔مگر جس کے پاس جتنا تھا اس میں مست تھا۔اسے لگتا تھا کہ ریاست کم وسائل کے باوجود اس کا خیال…

Continue Reading

سرنگ کے آخر میں روشنی ہے

اخبار میں پڑھتا ہوں۔ ٹی وی پر دیکھتا ہوں۔اجنبی دییس کے خوش پوش۔ خوشحال اور خوش باش مرد و زن گلیوں میں نکل آئے ہیں اور ایک دوسرے کو دیوانہ وار گلاب کے پھول مار رہے ہیں اور بچوں جیسی معصوم خوشی کے ساتھ ہنس رہے ہین ۔ گلیاں اور…

Continue Reading
Close Menu