صحافت کا پوسٹ مارٹم: لاش پر تشدد کا کوئی قابل شناخت نشان نہیں

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ مگر پاکستان میں جب ظلم بڑھتا ہے تو مظلوم مٹ جاتا ہے اور اسی طرح یہاں ثبوت پھر ثبوت ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ اتنے کچھ ہونے اور دکھائی دینے کے بعد بھی آج مظلوموں سے ظلم کا…

Continue Reading

قلم کٹہرے میں ہے

بندہ پڑھا لکھا ہو، انگریزی زبان پر عبور ہو اور قانون جانتا ہو مگر ساتھ میں بد دیانت ہو، بزدل ہو، عیار ہو اور سب سے بڑھ کر یہ کہ بااختیارعہدیدار ہو تو وہ نہ صرف ملک اور قوم کو تباہ کرتا ہے بلکہ اس کی “مضبوط” دلیل دے کر…

Continue Reading

دوستووسکی اور خلیفہ ہارون رشید

فیس بک اور ٹوئٹر کے بعد جب سے میں نے واٹس ایپ دریافت کیا ہے میں بھی کچھ عقلِ کل سا ہو گیا ہوں۔ بلوچستان سے لے کر برلن تک کی لمحہ بہ لمحہ خبریں میرے پاس ہوتی ہیں۔ دوزخ کے درجۂ حرارت کے بارے میں ہونے والی جدید ترین…

Continue Reading

آسیہ، باجوہ اور خونی لبرل

پاکستان کے انگریزی کے سب سے بڑے اخبار ڈان کا ایک صحافی ہے اس نے ایک خبر شائع کی کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور فوجی قیادت کے بیچ قومی سلامتی کے معاملات پر کچھ ہلکے پھلکے اختلافات ہیں۔ بعد میں نواز شریف نے اس خبر کی تصدیق کی۔…

Continue Reading

پاکستان کے مولوی پورا پیکیج ہیں؟

چھوٹی عمر میں ہی والد صاحب نے مسجد میں ڈال دیا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ لڑکا بڑا ہو کر مولوی بنے گا۔ لڑکے کی اور ان کی آخرت سنور جائے گی۔ وہ شاید دس دنیا اور ستر آخرت کا حساب لگاتے رہتے تھے۔ مولوی بننا تو نصیب نہ…

Continue Reading

اماں کا دل ایسا ہی تھ

اور جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو…

Continue Reading

مدد مانگ لو، مشورے نہیں

دھرنے ختم کرنے کے لئے معاہدہ عارضی حل، حکومت، سڑکیں بلاک ہنگامہ کرنے پر افضل قادری، خادم رضوی سمیت سینکڑوں افراد کے خلاف مقدمات۔‘‘’’ہائی ویز اور موٹرویز پر کتنی مالیت کی سرکاری ا ملاک کا نقصان ہوا، اس پر بھی کارروائی ہوگی۔‘‘’’کریک ڈائون شروع، مختلف شہروں میں گرفتاریاں۔‘‘حکومت کس کو…

Continue Reading

میڈیا کا مستقبل

ان دنوں پاکستانی میڈیا کا عجب حال ہے، یہ دنیا جہان کے موضوعات پر بات کرتا ہے لیکن اپنے حال پر خاموش رہتا ہے۔ حالیہ دنوں میں ایک نیوز چینل اور کئی چھوٹے اخبارات بند ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں میڈیا ملازمین ان کی ذمہ داریوں سے…

Continue Reading
Close Menu