الطاف حسین: ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر

کیا زمانہ تھا جب الطاف حسین کو پہلی بار منی لانڈرنگ کے شبہ میں سکاٹ لینڈ یارڈ کے دفتر میں سوال و جواب کے لئے طلب کیا گیا تو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو باقاعدہ فوری بیان جاری کرنا پڑا کہ یہ معمول کی کارروائی ہے۔ فکر کی کوئی…

Continue Reading

بہتری کے مغالطے سے فی الحال نکل آئیں

دو روز قبل نریندر مودی نے دوسری بار وزارتِ عظمی کا حلف اٹھا لیا۔ راشٹر پتی بھون کے لان میں بالی وڈ کے ستاروں سمیت جن چار ہزار مہمانوں نے شرکت کی ان میں دو ہزار چودہ کی حلف برداری کے برعکس سارک سربراہانِ مملکت و حکومت کو مدعو نہیں…

Continue Reading

یہاں رنگین ایکسرے کی سہولت میسر ہے

جب نواز شریف چھ ہفتے کی طبی ضمانت پر رہا  ہوئے تب سے یہ سوال سرکاری و میڈیائی سطح پر اٹھایا جا رہا ہے کہ آخر میاں صاحب لندن میں علاج کروانے پر کیوں مصر  ہیں۔کیا پاکستان میں ایسا کوئی جدید طبی مرکز نہیں جہاں میاں صاحب کا تسلی بخش…

Continue Reading

ڈی جی صاحب نے مزید کیا کہا ؟

پانچ دن پہلے ( انتیس اپریل) فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹے کی میڈیا بریفنگ میں فوج کے نقطہ ِ نظر سے معروضی حالات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا نے حسبِ توقع پشتون تحفظ موومنٹ کے مصالحے…

Continue Reading

اسکیپ گوٹ کی جے ہو

روایت ہے کہ جب بنی اسرائیل مصریوں کی غلامی سے نجات پا کر بحیرہِ قلزم کے پار پہنچے اور چالیس برس تک وادی سینا کے بنجرعلاقے میں پھرنے کے بعد انھیں یروشلم کی سلطنت ملی تو پھر وہ غفلتوں اور بے اعتدالیوں میں مبتلا ہوتے چلے گئے۔ مگر ضمیر کے…

Continue Reading

سیٹ بیلٹ باندھ لیجیے

یہ سمجھنا راکٹ سائنس نہیں کہ اگر جمہوری اقدار کا سیاسی و عمومی سطح پر شعور ایک خاص حد تک بلند نہ ہو اور کثیر الصوت و وسیع المشرب سماج کی وکیل سیاسی قوتیں تساہل کی عادی ہونے لگیں تو پھر جمہوریت دشمن فسطائیت اور طالع آزمائی اسی جمہوری دروازے…

Continue Reading

خبر بری اور بڑی ہونی چاہیے

جس طرح ان دنوں دھلائی پوڈر بیچنے والے بتا رہے ہیں کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں اسی طرح ضروری نہیں کہ بری خبر ہمیشہ بری ہی ہو وہ اچھی بھی تو ہو سکتی ہے۔بلکہ خبر جتنی بڑی اور بری ہو اتنی ہی اچھی۔ایک بڑی اور بری خبر کا کمبل…

Continue Reading

پردہ داری ہی پردہ داری ہے

ممبئی کے ایک قانون دان جوڑے کے ستائیس سالہ صاحبزادے رافیل سیموئل نے مرضی کے بغیر اپنی پیدائش پر والدین کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس پر مجھے دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم بول یاد آ گئی جس میں باپ کو…

Continue Reading

فاطمہ جناح ، بے نظیر اور اب پریانکا

حالانکہ پاکستان میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کے بعد جس شخصیت کی سب سے زیادہ عزت ہے وہ ہیں جناح صاحب کی چھوٹی بہن محترمہ فاطمہ جناح۔مگر محترمہ نے جب انیس سو چونسٹھ میں فوجی ڈکٹیٹر ایوب خان کو چیلنج کرتے ہوئے صدارتی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا تو…

Continue Reading

اسٹیبلشمنٹ تو سب کی دوست ہے ۔

اگر آپ تعصب ، بدزنی اور شکوک کے دبیز عدسے اتار کر ریاستی اسٹیبلشمنٹ کا مطالعہ کریں تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کسی کے بھی ارمانوں اور آدرشوں کو دبانا یا کچلنا نہیں چاہتی بلکہ اپنے مخصوص انداز میں ہر اس فرد ، گروہ یا تنظیم کی مدد…

Continue Reading
Close Menu