کرپشن نہیں کشکول کے چھید بند کریں

سب سے پہلے ایوب خان نے چور بازاری اور پرمٹ باز سیاستدانوں کے احتساب کا فیصلہ کیا، پھر یحیی خان نے 313 نوکر شاہوں کو بدعنوانی و گھپلے کے الزام میں برطرف کر دیا۔ پھر اگلے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر ذوالفقار علی بھٹو نے 1400 بیورو کریٹس کو نااہلی و…

Continue Reading

کشمیری تو قابو میں نہیں آ رہے ؟

ستر برس میں پانچویں نسل ہے جسے نہیں معلوم کہ اپنی زندگی میں آزادی دیکھ پائے گی کہ چھٹی پیڑھی کو مایوسی کا پرامید چراغ سونپ کر چلی جائے گی۔یہ بات جتنی فلسطینیوں کے لیے سچ ہے اتنی ہی کشمیریوں کے لیے بھی۔ فلسطینیوں نے بے گھری دیکھی، قتلِ عام…

Continue Reading

پاکستانی میڈیا کا تسلی بخش علاج

پچیس جولائی کے عام انتخابات سے پہلے، انتخابات کے روز اور بعد میں جو جو کچھ سننے میں آیا، اس بارے میں ملکی و بین الاقوامی سطح پر متعدد مبصرین و سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو بھی میڈیا نے بحثیت مجموعی کھل کے ناقدانہ کوریج دینے سے پرہیز کیا حالانکہ…

Continue Reading

یار مجبوریاں سمجھا کرو

حضرت موسی پاک شہید گیلانی کے روحانی وارث مخدوم یوسف رضا گیلانی کے پر دادا انیس سو دس کے وائسرائے دہلی دربار میں مدعو تھے۔ دادا متحدہ ہندوستان میں مجلسِ قانون ساز کے رکن رہے۔والد صوبائی وزیر اور آپ خود محمد خان جونیجو کی کابینہ میں اور پھر بینظیر بھٹو…

Continue Reading

میری آنکھیں میرے دشمن کو لگا دی جائیں

سدھارتھ اپنے پچھلے جنم میں سخی بادشاہ تھا۔ایک روز کوئی نابینا فقیر محل کے سامنے سے صدا لگاتا گذرا ’’ آنکھیں دے دو آنکھیں ، مجھ نابینا محتاج کی مدد کر دو ، ہے کوئی سخی آنکھیں دان کرنے والا اور اگلے جنم میں روشنی پانے والا‘‘۔ سدھارتھ محل کی…

Continue Reading

کیا کرتار پور ہو جائے گا ؟

یہ گاؤں ویسا ہی ہے جیسے تھر کے دیگر گاؤں۔اگلو کی طرح کے پھونس سے بنے چونہروں پر مشتمل تین پاڑے۔پھر سنگِ میل نصب ہو گئے اور دو پاڑے بین الاقوامی سرحد کے دوسری جانب بفر زون سے پرے بھارت ہو گئے اور ایک پاڑا پاکستان ہو گیا۔گاؤں کا کنواں…

Continue Reading

اماں کا دل ایسا ہی تھ

اور جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو…

Continue Reading
Close Menu