بابا جی

آج بڑے دنوں بعد بابا جی سے ملاقات ہوئی
سوچا کوئی انمول بات ہی پوچھ لی جائے
میں نے پوچھا
"باباجی موقع کسے کہتے ہیں ” ؟
بابا جی پہلے تو مسکرائے
پھر ہنستے ہوئے بولے
"جب مچھر بیوی کی گال پر بیٹھا ہو”
😆😆😆😆😆

جیو بابا جی

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on email
Close Menu