سیلفی

‏وہ آدھ گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز کو دوپٹے سے گھس رہی تھی.. پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی.
اسکا شوہر انتہائی صبر سے یہ نظارہ دیکھ رہا تھا..آخر نہ رہا گیا تو بول اٹھا
"ایک بار اپنے منہ پر بھی کپڑا مار کر ٹرائی کرو ہوسکتا ہے کام بن جائے”
اسکے بعد سے شوہرلاپتہ ہے😐😑

Share on facebook
Share on whatsapp
Share on twitter
Share on email
Close Menu