محمّد حنیف

محمّد حنیف کا تعلق اوکاڑا سے ہے.انہوں نے اپنے پیشے کی ابتدا کراچی کے انگریزی ماہنامہ نیوز لائن سے کی بعدازاں وو انڈیا ٹوڈے ، واشنگٹن پوسٹ اور بی بی سی سے بھی وابستہ رہے . ان کی ابتک کئی کتابیں لندن سے شائع ہوچکی ہیں. محمّد حنیف کے کالمز باقائدگی سے بی بی سی اردو سروس پے شائع ہوتے ہیں

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin
سیاست

عمران خان کے صاحب اور صاحبہ

میں تقریر سن رہا تھا اور دل ہی دل میں عش عش کر رہا تھا۔ پہلے سے بھی بڑے بڑے خانوں والی پگڑی، تقریر کے آغاز میں ہی ایک کتاب کا تذکرہ جو انھوں نے 22 سال پہلے قبائلی علاقوں کا سفر کرکے لکھی تھی،

مکمل پڑھئے »
سیاست

جنازے پر سیاست

جوانی میں جنازوں پر جانے سے وحشت ہوتی تھی۔ کبھی غم، کبھی غصہ، اور ہمیشہ زندگی کی بے ثباتی کا احساس۔ اب ایسا کچھ نہیں ہوتا، ایک نماز، ایک معانقہ اور ایک دعا۔ اب کسی جنازے پر جانا ایسا ہی لگتا ہے جیسے بچے کو

مکمل پڑھئے »
سیاست

عاصمہ جہانگیر: ’ان کی روح یہی کہہ رہی ہو گی کچھ کام خود بھی کر لیا کرو‘

بچپن میں ہی یہ سبق پڑھا دیا گیا تھا کہ اگر قائداعظم پاکستان کے قیام کے فورا بعد اس جہان فانی سے کوچ نہ کرتے تو پاکستان ایک مختلف ملک ہوتا اور کچھ نہیں تو چھوٹی موٹی سپر پاور ہوتا۔ چولہوں میں گیس پوری آ

مکمل پڑھئے »
سماج

منٹو اور جج

اگر یہ سوچ کر پریشان ہو کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جج تمہاری سالگرہ پر کیوں خوش ہیں، مبارک کیوں دے رہے ہیں تو میاں بات یہ ہے کہ ہمارے برادر ججوں کے ساتھ تمہارے کچھ دن گزرے ہیں۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ

مکمل پڑھئے »
سماج

خادم رضوی کی زبان پر عاصمہ جہانگیر کا نام اور میری بچپن کی تربیت

بچپن سے دو چیزیں گھٹی میں ڈال دی گئی تھیں۔ جانوروں سے پیار اور علمائے کرام کا احترام۔ جانور اس لیے کہ اللہ کی بے زبان مخلوق ہیں۔ آج بھی کسی بچے کو کتے کو پتھر مارتے دیکھتا ہوں یا کسی گدھے پر زیادہ بوجھ

مکمل پڑھئے »
سماج

میں ہوں ملالہ کا باپ

بچپن میں استادوں نے بتایا تھا کہ اسلام کے ظہور سے پہلے کا دور زمانہ جاہلیت کا تھا اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ تھا لڑکیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھا۔ یقیناً اس وقت بھی سب لوگ ایسا نہیں

مکمل پڑھئے »
سماج

ماں سے چوری

ایک تھے ہمارے ٹھیکیدار دوست۔ سرکاری ٹھیکے لیتے، رشوت خوب دیتے، مال بھی خوب بناتے اور پھر اپنے کارنامے ہمیں مزے لے لے کر سُناتے۔ ایک دن ہم نے بِھنّا کر کہا کہ یار چوری پر اِتنا فخر۔ اُنھوں نے کہا بھیا چوری کاہے کی۔

مکمل پڑھئے »
سماج

’مسلمان اکثریت نے نظروں سے اتنا گرایا ہے کہ خود اپنی نظروں سے گر گئے ہیں‘

 اعظم معراج کراچی کے پراپرٹی ڈیلر ہیں۔ چند برس پہلے ان کی والدہ اور بھائی ایک بس میں گوجرانوالہ میں اپنے آبائی گاؤں جا رہے تھے جب ان کی والدہ اور بس میں ساتھ بیٹھی ایک عورت کے درمیان گپ شپ شروع ہو گئی۔ بچے

مکمل پڑھئے »
سماج

سیحا کی تلاش

اعظم معراج کراچی کے پراپرٹی ڈیلر ہیں۔ چند برس پہلے ان کی والدہ اور بھائی ایک بس میں گوجرانوالہ میں اپنے آبائی گاؤں جا رہے تھے جب ان کی والدہ اور بس میں ساتھ بیٹھی ایک عورت کے درمیان گپ شپ شروع ہو گئی۔ بچے

مکمل پڑھئے »
سماج

کراچی کے جائز تجاوزات

کراچی شہر پر اتنے بڑے آپریشن کیے گئے کہ بقول شخصے اگر کسی مریض پر کیے گئے ہوتے تو یا تو اب تک صحت یاب ہو گیا ہوتا یا آپریشن کرنے والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر اس دنیا سے کوچ کر گیا ہوتا۔ لیکن

مکمل پڑھئے »
Close Menu