وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان کا تعلق کراچی سے ٩٠کی دہائی سے بی بی سی سے وابستہ ہیں. وہ کئی برس لندن میں بھی مقیم رہے . انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے جرنلزم میں ماسٹرز کیا . وسعت اللہ خان ڈان ٹی وی سے حالت حاضرہ پر ڈیلی شو "ذرا ہٹ کے ” کے علاوہ بی بی سی اور پاکستان کے مختلف اخباروں کیلئے باقائدگی سے ہفتہ وار کالمز بھی لکھتے ہیں

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin
سیاست

بہتری کے مغالطے سے فی الحال نکل آئیں

دو روز قبل نریندر مودی نے دوسری بار وزارتِ عظمی کا حلف اٹھا لیا۔ راشٹر پتی بھون کے لان میں بالی وڈ کے ستاروں سمیت جن چار ہزار مہمانوں نے شرکت کی ان میں دو ہزار چودہ کی حلف برداری کے برعکس سارک سربراہانِ مملکت

مکمل پڑھئے »
سیاست

یہاں رنگین ایکسرے کی سہولت میسر ہے

جب نواز شریف چھ ہفتے کی طبی ضمانت پر رہا  ہوئے تب سے یہ سوال سرکاری و میڈیائی سطح پر اٹھایا جا رہا ہے کہ آخر میاں صاحب لندن میں علاج کروانے پر کیوں مصر  ہیں۔کیا پاکستان میں ایسا کوئی جدید طبی مرکز نہیں جہاں

مکمل پڑھئے »
سیاست

ڈی جی صاحب نے مزید کیا کہا ؟

پانچ دن پہلے ( انتیس اپریل) فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹے کی میڈیا بریفنگ میں فوج کے نقطہ ِ نظر سے معروضی حالات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا نے حسبِ توقع

مکمل پڑھئے »
معیشت

اسکیپ گوٹ کی جے ہو

روایت ہے کہ جب بنی اسرائیل مصریوں کی غلامی سے نجات پا کر بحیرہِ قلزم کے پار پہنچے اور چالیس برس تک وادی سینا کے بنجرعلاقے میں پھرنے کے بعد انھیں یروشلم کی سلطنت ملی تو پھر وہ غفلتوں اور بے اعتدالیوں میں مبتلا ہوتے

مکمل پڑھئے »
سیاست

سیٹ بیلٹ باندھ لیجیے

یہ سمجھنا راکٹ سائنس نہیں کہ اگر جمہوری اقدار کا سیاسی و عمومی سطح پر شعور ایک خاص حد تک بلند نہ ہو اور کثیر الصوت و وسیع المشرب سماج کی وکیل سیاسی قوتیں تساہل کی عادی ہونے لگیں تو پھر جمہوریت دشمن فسطائیت اور

مکمل پڑھئے »
سیاست

خبر بری اور بڑی ہونی چاہیے

جس طرح ان دنوں دھلائی پوڈر بیچنے والے بتا رہے ہیں کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں اسی طرح ضروری نہیں کہ بری خبر ہمیشہ بری ہی ہو وہ اچھی بھی تو ہو سکتی ہے۔بلکہ خبر جتنی بڑی اور بری ہو اتنی ہی اچھی۔ایک بڑی

مکمل پڑھئے »
سماج

پردہ داری ہی پردہ داری ہے

ممبئی کے ایک قانون دان جوڑے کے ستائیس سالہ صاحبزادے رافیل سیموئل نے مرضی کے بغیر اپنی پیدائش پر والدین کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس پر مجھے دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم بول یاد آ

مکمل پڑھئے »
سیاست

فاطمہ جناح ، بے نظیر اور اب پریانکا

حالانکہ پاکستان میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کے بعد جس شخصیت کی سب سے زیادہ عزت ہے وہ ہیں جناح صاحب کی چھوٹی بہن محترمہ فاطمہ جناح۔مگر محترمہ نے جب انیس سو چونسٹھ میں فوجی ڈکٹیٹر ایوب خان کو چیلنج کرتے ہوئے صدارتی انتخاب

مکمل پڑھئے »
سیاست

اسٹیبلشمنٹ تو سب کی دوست ہے ۔

اگر آپ تعصب ، بدزنی اور شکوک کے دبیز عدسے اتار کر ریاستی اسٹیبلشمنٹ کا مطالعہ کریں تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ کسی کے بھی ارمانوں اور آدرشوں کو دبانا یا کچلنا نہیں چاہتی بلکہ اپنے مخصوص انداز میں ہر اس فرد ،

مکمل پڑھئے »
Close Menu